

Loading content...
ان میں سے ایک پرندہ اڑتا ہوامدینے پہنچا، مدینے کے باہر ایک یہودی کا کھجور کا باغ تھا جو اِس کی تفریح گاہ }حدیقہ{بھی تھی یہ یہودی اپنی قوم کا سردار بھی تھا، اس یہودی سردار کی ایک دختر تھی جو بہت زیادہ بیمار تھی اور اس کی کیفیت یہ تھی کہ٭لہ بنت زمناً عمیاً طرشاً مشلولةً والجذام قد احاطہ ببدنہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار