

Loading content...
جب شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے مقام شہادت عظمیٰ کو زینت بخشی اور ان کے پاک لہو نے زمین نینوا کو معلی کا درجہ عطا فرمایا تو اس وقت کئی سفید رنگ کے پرندے (کبوتر) آکر لاشِ اطہر پر اترے، انہوں نے اپنا جسم شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے لہو سے رنگین کیا اور پھر وہ مختلف سمتوں میں پرواز کرگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار