

Loading content...
اس وقت ان کبوتروں نے پرواز کی، سب سے پہلے خیام کے سات چکر لگائے اس کے بعد مقتل گاہ کی طرف پرواز کی، یہ کبوتر پرواز کرتے ہوئے اُس مقام پر آئے کہ جہاں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے زمین کو عرش معلی کا فخر بنا کر زینت بخشی ہوئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار