

Loading content...
جس وقت 10محرم کا سورج ڈھل گیا، شہادتِ عظمیٰ کے بعد شام غریباں کا آغاز ہوا تو امت ملعون نے پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو پرسہ دینے کا پروگرام بنایا، اُس وقت حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے معظمہئِ کونین بی بی پاک صلواة اللہ علیہا نے سب سے پہلے ان کبوتروں کو آزاد کیا اور فرمایا کہ اچھا خدا حافظ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار