

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے یہ کبوتر پرواز کرتے ہوئے صحرا میں اتر جاتے،سارا دن صحرا میں بیٹھ کرایک دوسرے کی گردنوں میں گردنیں ڈال کر مظلومین کرب و بلا کی مظلومیت اور غربت پر آنسو بہاتے رہتے اور شام کو خیام کے سات طواف کر کے خیام میں اتر جاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار