

Loading content...
جب کربلا میں 7 محرم کو امت ملعون نے پانی بندکیا تو یہ کبوتر بھی پیاسے رہے وہاں ہر صبح ان کبوتروں کو ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا خود آزاد کردیتیں اور فرماتیں کہ ان ملاعین نے ہمارے لئے پانی بندکر دیا ہے، آپ تو پیاسے نہ رہو، دریائے فرات کے کنارے آپ کے لئے تو اب بھی کھلے ہیں جاؤ اور جا کرپانی پی لو، ہمارے معصوم تو پیاسے ہیں، کم از کم تم تو جا کر پانی پی آؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار