

Loading content...
سفر کے دوران ان کبوتروں کے بارے میں آپ کا یہ معمول تھا کہ صبح سویرے انہیں دانہ پانی عطا فرمانے کے بعد آزاد کردیتے اور آزاد ہونے پر یہ کبوتر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے خیام کے اوپر پرواز کرتے رہتے اور پاک خیام کا طواف بھی کرتے رہتے، اسی طرح یہ کبوتراس تمام سفر میں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ ساتھ رہے اور شہنشاہِ کربلا کے ساتھ ہی کربلا وارد ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار