

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے کچھ کبوتر پال رکھے تھے جن کا رنگ بالکل سفید تھا، جب مدینہ سے کربلا معلی کی طرف تیاری ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ یہ کبوتر بھی ہمارے ساتھ جائیںگے،اور یہ کبوتر کربلا تک ساتھ رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار