

Loading content...
شام غریباں کے موقع پر تاراجیئِ خیام کے ضمن میں بہت سے واقعات کتب میں ایسے بھی لکھے ہوئے ہیں کہ جنہیں عام طور پر بیان نہیں کیا جاتا، انہی میں سے ایک واقعہ یہ بھی ہے کہ جو میں آپ کے سامنے اس وقت عرض کر رہا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار