

Loading content...
آئیں! ہم سب مل کر دعا کریں کہ اب تو ان پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے پاک وارث یعنی ہمارے شہنشاہ امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف دنیا میں ظہور پذیر ہوں تاکہ اِس پاک گھر کی عظمت وجبروتیت کا اظہار ہو اور ان کی مظلومیت پسندی کے تمام راز دنیا کے سامنے منکشف ہوں،اور ہر دور کے ظالمین سے اس زمین کا وجود پاک ہو جائے اور حکومت اِلٰہیہ کا اس دنیا پر ظاہراً قیام ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار