

Loading content...
اس میں اگرچہ عام روایات کو رد کرنا پڑے، یا تاویل کرنا پڑے، ہمارے لئے تاویل کرنا واجب ہے کیونکہ عظمت محمدؐ وآلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کے تحفظ کیلئے لاکھوں روایات کو قربان کرنا پڑے تو کر دینا چاہئے کیونکہ یہ گھاٹے کا سودا نہیں ہے، بلکہ اس میں دیر ہی نہیں کرنی چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار