

Loading content...
میں نے یہ جواب دیا کہ ہمارایہ ایک ناقابل تردید مسلّمہ ہے کہ اگر کوئی قرآنی آیت بھی توحید ونبوت وامامت وعصمت کے منافی ہو تو اس کی تاویل کرنا لازم وواجب ہے اور جملہ مسالک ومذہب اسلامیہ اس بات کے قائل ہیں، حتیٰ کہ حنابلہ جو تاویل کے سب سے زیادہ خلاف ہیں، وہ بھی تین مقامات پر قرآنِ کریم کی تاویل کو واجب سمجھتے ہیں کیونکہ ان آیات سے شان و عظمت توحید میں فرق آتا ہے اور ہمارے مذہب شیعہ کے عقائد مسلّمہ کے خلاف تو بہت سی آیات ہیں جن کی تاویل کرنا ہم واجب سمجھتے ہیں مثلاً ٭و وجدک ضالا فہدی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار