

Loading content...
میں نے جواباً گذارش کی تھی کہ عظمتِ آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام ہمارے مسلّماتِ مذہب میں سے ہے، لہذا اس کے ساتھ تاریخی یا تحریری مواد خواہ کتنا بڑا ہی کیوں نہ ہو، اسے رد کرنا یا اس کی تاویل کرنا ہمارے لئے ضروری ہوجاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار