

Loading content...
میرے ایک مہربان نے یہ فرمایا ہے کہ اگر ہم عظمت آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کا خیال رکھیں تو کتب مقاتل کا ایک بڑا حصہ ختم ہو جائے گا، یعنی 20فیصد روایات رد ہو جائیں گی، اس لئے ذکر مصائب میں یہ خیال رکھنا ناممکن ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار