

Loading content...
دوستو! میں عرض یہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ اس پاک گھر کے جملہ پاک افراد ہرگز ہرگز مجبور نہیں ہیں، بلکہ بااختیار ہیں، ان کے گرد اللہ کا جبروتی نظامِ حفاظت ہمیشہ قائم رہتا ہے اور کائنات کی کوئی طاقت اِس نظام حفاظت کو توڑنے کی استطاعت ہی نہیں رکھتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار