

Loading content...
جس وقت یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اس گھر اطہر کا کوئی فردجب تک خود نہ چاہے انہیں کوئی نہیں دیکھ سکتا… تو اب آپ خود سوچیں کہ پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کیا یہ چاہتے ہوں گے کہ کوئی غیر انہیں دیکھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار