

Loading content...
بعینہ ان کے گھر اطہر کے تمام پاک افراد کا معاملہ ہے، اِس گھر اطہر کا ہر فرد اگر خود چاہے تو کوئی ان کی زیارت کرسکتا ہے اور اگر وہ خود نہ چاہیں تو پھر کوئی بھی ان کی زیارت نہیں کر سکتا، یعنی یہ سارا معاملہ انسان کے اختیار میں سرے سے ہے ہی نہیں، درحقیقت خود انہی کے چاہنے یا نہ چاہنے پر منحصر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار