

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ان پاک مستوراتِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے ایک لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف آج بھی ہمارے درمیان موجود ہیں، وہ ہر سال حج پر تشریف بھی لے آتے ہیں، مگر کوئی شخص انہیں نہیں دیکھ سکتا، البتہ جسے وہ خود چاہتے ہیں اپنی زیارت کا شرف عطا فرماتے ہیں، ورنہ کوئی شخص ازخود ان کی زیارت نہیں کرسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار