

Loading content...
یہاں کوئی شخص یہ اعتراض اٹھا سکتا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ کہ جو پاک مستوراتِ تطہیر صلواة اللہ علیہن کربلا میں موجود تھیں، انہیں دیکھا نہ گیا ہو کیونکہ وہ اِس وقت موجود بھی تھیں اور ظالمین کے گھیرے میں بھی تھیں، تو پھر بغیر کسی ثبوت کے اس بات کو کیسے تسلیم کیا جائے؟ کہ انہیں کسی بھی ظالم ازلی کی نگاہ نہیں دیکھ سکی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار