

Loading content...
اسی بات کو غور سے دیکھیں اور سوچیں کہ کیا کسی کافر کا ہاتھ کسی مقدس ہستی کے جسم کو مس کر سکتاہے؟ جبکہ کوئی کافر کسی حور کو بھی مس نہیں کر سکتا ، یہ ظالمین ازل کا اپنے ہاتھوں سے پازیب اتارنا اور ہاتھوں سے مقدس ترین سر ہائے اطہر سے چادریں نوچنا، ہاتھوں سے پاک دُر اُتارنا، طمانچے مارنا، پاک مستوراتِ وحدتِ کبریٰ صلواة اللہ علیہن کو کسی ظالم کا دیکھنا، یا اس جیسی اور جتنی روایات ہیں، یہ سراسر توہین ہیں، ایسی روایات کو بیان کرنے والوں کو روک دینا چاہیے، ایسی روایات کو سننا بھی کفر اور شرک کے برابر کا ظلم ہے اور امام صادقِ آل محمدؐ علیہ الصلواة والسلام کے حکم کے مطابق حرام ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار