

Loading content...
عین اُس وقت خالقِ کون و مکاں نے ہمیں ان کی خدمت اقدس میں بھیج دیا اور ہم نے جا کر انہیں تسلی دی کہ آپ بالکل فکر نہ کریں، ہم آپ کے منتقم ہیں، ہم آپ کے تمام دکھوں کا انتقام لیں گے اور اب بھی ہم ہی آپ کے ساتھ ہیں، آپ کے محافظ ہیں، آپ سب کے پاک پردے پر کسی کی نگاہ نہیں پڑے گی ،آپ بالکل نہ گھبرا ئیں ہم جو آپ کی حفاظت کیلئے موجود ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار