

Loading content...
بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جس وقت ظالمین نے خیام توحید ورسالت کے اندر قدم رکھنے کا مکمل ارادہ کر لیا تو اُس وقت ہماری جدہ طاہرہ صلواة اللہ علیہا نے آسمان کی طرف نگاہ فرمائی اور عرض کیا خالق! کیا ہمارے پردے کا کوئی انتظام بھی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار