

Loading content...
انہوں نے گریہ و زاری کے ساتھ یہ عرض کرنا شروع کیا تو پہلی رات ہی وہ شہنشاہِ عالمین عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت سے مشرف ہوئے، ہادیئِ حق و صداقت عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمایا کہ بہت جلدی مایوس ہو گئے ہو، حقیقت یہ نہیں جو آپ نے پڑھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار