

Loading content...
یہ سوچ کر اس بزرگوار سید نے بارگاہِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف میں استغاثہ کرنا شروع کر دیا اور نماز توسل کو وسیلہ بنا لیا اور اس استغاثے کے دوران یہ بھی عرض کیا کہ آقا! اگر آپ نے مجھے تین روز تک جواب عطا نہ فرمایا تو پھر آپ کے دین سے بھی میرا جواب ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار