

Loading content...
انہوں نے یہ سوچا کیا اللہ جلہ جلالہکربلا میں موجود تھا؟ اگر وہ موجود تھا تو پھر وہ اس حد تک ظلم و ستم ہوتے دیکھ کر کیسے برداشت کرتا رہا؟ اور اگر وہ قادرِ مطلق ہوتے ہوئے یہ تمام مظالم برداشت کرتا رہا تو پھر وہ اس پاک گھر کا دوست کیسے ہو سکتا ہے؟ کیونکہ کوئی غیور تو یہ ظلم کسی ہمسائے کی عورت پر بھی برداشت نہیں کر سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار