

Loading content...
ایک عالم سید کے متعلق یہ روایت مشہور ہے کہ وہ کتب مقاتل کا مطالعہ کرنے میں مصروف تھے، جس وقت انہوں نے شام غریباں کے واقعات پڑھے تو ان کے دل پر ایسی چوٹ لگی کہ وہ اللہ جلہ جلالہ کی ذات کے وجود کے بارے میں مشکوک ہو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار