

Loading content...
ملکوت کا یہ دستہ شام سے واپسی مدینہ تک قافلہ پاک کے ساتھ ساتھ رہااور یہ پردے کی حفاظت پر مامور تھے، اس لئے کسی مقام پر کسی ظالم کو یہ جرأت نہیں ہوئی کہ ان کے پاک پردے کی طرف نگاہ کر سکتے۔ آج بھی زائرین میں سے کسی کی زیارت منظور نہیں ہوتی کہ جب تک وہ ان ملکوتِ منتظرین کو سلام نہ کریں کیونکہ وہ آج بھی حائر (روضہ ہائے اطہر کے گردوپیش کے احاطے) کے اندر رہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار