

Loading content...
خالق کی طرف سے حکم پہنچا کہ تم اب ملکہئِ عالمین معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی نصرت کیلئے اس پاک قافلہئِ تسلیم و رضا کے ساتھ ساتھ رہو اور انہیں شام سے واپس مدینہ تک پہنچاؤ، اس کے بعد اس وقت تک کربلا میں قیام پذیر رہنا کہ جب تک ان کے پاک منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج و ظہور نہ ہوجائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار