

Loading content...
یہ بھی ایک تسلیم شدہ امر ہے کہ جناب زعفر جن اپنے ساتھیوں سمیت کوفہ سے شام اور پھر شام سے مدینہ واپسی تک خدمت گار بن کر اس پاک قافلہئِ تسلیم و رضا کے ساتھ ساتھ موجود رہے تھے، پھر مدینہ پہنچ کر انہیں واپس جانے کی اجازت بخشی گئی تھی، آج بھی جناب زعفر جن کی قوم کربلا کے گرد ونواح میں آباد ہے اور ان کے بھائی ناصر کی اولاد شام میں ملکہئِ عالمین معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے مشہد مقدس کے گرد و نواح میں آباد ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار