

Loading content...
جس وقت ظالمین نے خیام کو گھیرے میں لیا تو اُس وقت ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا نے ھل من ناصراً کی صدا بلند فرمائی تھی تو جناب زعفر جن اپنی والدہ اور دیگر مستوراتِ جنات کی فوج کو ساتھ لے کر خیام کے دروازہ پر حاضر ہوئے تھے اور عرض کیا تھاکہ اب تو ہمیں اس ملعون لشکر کو برباد کرنے کی اجازت عطا فرمادیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار