

Loading content...
جس وقت جناب زعفر جن نے مدد اور نصرت کی اجازت چاہی تھی تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا تھاکہ آپ لوگ فی الحال اس میدان کو چھوڑ دیں کچھ وقت کے بعد آپ ایک اور ھل من ناصراً کی آواز سنیں گے، جب وہ آواز آئے تو آپ ان پاک خیام کے قریب چلے جانا، اُس وقت نظام امامت منتقل ہو چکا ہو گا اور اُس وقت منصب امامت ہماری پاک بہن صلواة اللہ علیہا کے پاس ہو گا، تم جا کر ان کی پاک بارگاہِ قدس میںعرض کرنا، اگر انہوں نے مناسب سمجھاتو وہ آپ کی مدد قبول فرما لیں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار