

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے آخری بار ھل من ناصراً کی صدا بلند فرمائی تو اس وقت دنیا کی ہر چیز نے لبیک کہا، جن میں سے ایک جناب زعفر جن بھی حاضر بارگاہ ہوئے تھے،( میں ان کا مکمل واقعہ پہلے ہی بیان کر چکا ہوں)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار