

Loading content...
اگر واقعی یہ بات درست ہے اور قرین قیاس بھی ہے تو پھر بھی اس ملعونِ ازل کو یہ خیمہ نصیب تو نہیں ہوسکتا تھا کیونکہ یہ بھی تو ودائع معصومین علیہم الصلواة والسلام میں سے تھا اس لئے اسے بھی تو کوئی ملعون اپنے ذاتی تصرف میں نہیں لا سکتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار