

Loading content...
یعنی اس ملعونِ ازل نے خیام کو ٹھنڈا کرنے کا صرف ڈرامہ کیا تھا کیونکہ جن لوگوں نے اہل بیت کے یتیم معصوم بچوں کے بدن پر بوسیدہ لباس تک نہیں رہنے دیے تھے، وہ اپنے ہاتھوں سے اپنا اتنا بڑا نقصان کس طرح کر سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار