

Loading content...
حاکم یمن نے جو تحائف امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی خدمت اقدس میں ارسال کئے تھے، ان میں ایک بہت بڑا خیمہ بھی تھا جو اس شہابی رنگ کے چمڑے سے بنا ہوا تھا، وہ خیمہ انتہائی قیمتی تھا، اس پر مزید نقش و نگار بھی تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار