

Loading content...
میں نے دیکھا کہ ایک مستور صلواة اللہ علیہا نے اپنے آپ کو ان بھڑکتے ہوئے شعلوں میں داخل کیا اور ان بھڑکتے ہوئے خیام کے اندر داخل ہو گئیں، کچھ دیر بعد وہ ان شعلوں سے برآمد ہوئیں تو اُن کی پشت پر مجھے ایک جسم نظر آیا، جب میں نے غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ وہ پاک مستور صلواة اللہ علیہا جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو اپنی پشت پر اٹھائے ہوئے تھیں اور جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی کیفیت اس وقت یہ تھی کہ ظاہراً غش کی حالت میں تھے اور ان کے قدم مبارک زمین پر لکیر بناتے ہوئے آ رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار