

Loading content...
روایت یہ ہے کہ جب ظالمین نے خیام کو سیراب کرنا شروع کیا تو ہم خیام سے باہر نکل آئے، سامنے ایک گھوڑاسوار ملعون کھڑا تھا، اس نے ہمیں روکنے کی کوشش کی، مگر ہم نہیں رکے، اس نے نعوذ باللہ ہمارے پیچھے گھوڑا لگا دیا، ہم اُس گھوڑے کے آگے آگے دوڑ رہے تھے، اس ملعون نے ہماری پیٹھ پر نیزے کا وار کیا، نعوذ باللہ من ذالک الکفر… آگے میں ترجمہ نہیں کرسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار