

Loading content...
یعنی یہ روایت کسی کتاب میں شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کے نام سے منسوب ہے، کسی کتاب میں بیمارِ مدینہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے نام سے منسوب ہے، حالانکہ وہ کربلا میں موجود ہی نہیں تھیں، کسی کتاب میں یہ روایت معظمہ و مخدومہ عاؐلیہ پاک صلواة اللہ علیہا کی چھوٹی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کے نام سے منسوب ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار