

Loading content...
وہ روایت کرتا ہے کہ میں نے دیکھا ایک معصوم شہزادی ہے کہ جس کے دامن کو پانی سیراب کرنے میں مصروف ہے ، مجھے ان پر رحم آیا تو میں دوڑ کر ان کے قریب گیا، وہ مجھے دیکھتے ہی مزید تیزی سے دوڑیں، میں بھی ان کے پیچھے بھاگا، جب میں ان کے قریب پہنچ گیا تو اُس معصوم نے رو رو کر کہا کہ اے عبد خدا! تم میرے قریب مت آنا، میں شہنشاہ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی پوتی ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار