

Loading content...
یہ روایت بھی حمید بن مسلم ازدی سے مروی ہے، وہ بیان کرتا ہے کہ میں دیکھ رہا تھا کہ امت ملعون نے اعلان کیا کہ تمام خیام کو خالی کر دیا جائے مگر کسی نے خیام کو خالی نہ کیا، آخرکار ظالمین نے خیام کو ہر طرف سے ٹھنڈا کرنا شروع کردیا، کوئی مستور کسی طرف سے باہر نکلی، کوئی مستور کسی طرف سے باہر نکلی، جو معصوم خیام سے باہر نکلتے ان پر گھوڑے دوڑادیے جاتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار