

Loading content...
جس وقت خیمہ ٹھنڈا ہونے لگا تو پاک مستورات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن باہر تشریف لے آئیں مگر کیفیت یہ تھی ان کے قدموں میں نعلین بھی خیر تھی ،اس حال میں تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن روتی ہوئی خیمے سے نکل کر مقتل گاہ کی طرف روانہ ہوئیں، جس وقت وہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر پر پہنچیں تو تمام پاک مستورات نے کچھ اس انداز میں بین کرنا شروع کر دیئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار