

Loading content...
اس وقت ابن سعد ملعون آیا اور اس نے خیام کے دروازہ پر کھڑے ہو کر کہا کہ اے اہل بیت نبوت! آپ سب خیام سے باہر آجائیں ورنہ ہم اس خیمہ کو بھی ٹھنڈا کردیں گے اُس وقت ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا نے ابن سعد ملعون سے تین مرتبہ فرمایا کہ تم ہمارے حال پر رحم کرو اور ہمارے معاملے میں اللہ کے جلال وغضب سے ڈرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار