

Loading content...
تیسری روایت یہ ہے کہ جس وقت خیام ٹھنڈے ہونا شروع ہوئے تو پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے خیمہئِ نماز (جو سفر کے دوران بطور مسجد استعمال ہوتا تھا) میں جمع ہوگئے، اس خیمے کے علاوہ باقی تمام خیمے ٹھنڈے ہوچکے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار