

Loading content...
پاک مستوراتِ رسالت صلواة اللہ علیہن واپس اپنے خیام میں تشریف لے آئیں، جس وقت ان کی نگاہ خیام پر پڑی توایک دل دہلا دینے والا منظر ان کے سامنے تھا، کہ اس وقت پاک خیام فلک احتشام سیراب ہو رہے تھے، یعنی ان کی عدم موجودگی میں ظالمین نے خیام کو ٹھنڈا کر دیا تھا، اس وقت باقی سب خیام راکھ میں تبدیل ہو چکے تھے، صرف امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا خیمہئِ نماز باقی بچ گیا تھا، جس میں آ کر تمام مستورات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن نے پناہ لی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار