

Loading content...
خیام توحید ورسالت کو ٹھنڈا کیے جانے کی جتنی روایات مذکور ہیں، ان میں سب سے پہلی روایت یہ ہے کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے زین ذوالجناح کو خیرباد کہا اور فرشِ کربلا کو عرشِ معلی بنالیا تو اس کے بعد ذوالجناح پاک خیام کے دروازے پر آیا اور دردناک آواز میں ہنہنایا اس وقت تمام پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن اس کے ساتھ مقتل کی طرف روانہ ہوئے، یہاں ظالم ظلم میں مصروف تھا جس وقت وہ ظالم ظلم کر کے واپس چلا گیا تو اس کے بعد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار