

Loading content...
چوتھی روایت یہ ہے کہ جس وقت شمر ملعون خیام میں سے سامان اٹھانے کیلئے اندر داخل ہوا تو اس کی نگاہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پر پڑی، اُس ملعون نے فوراً تلوار برآمد کی، جب اُس نے جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام کو شہید کرنے کا ارادہ کیا تو ملکہئِ عالمین معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے لعل کے سامنے آگئیں اور مستورات میں ایک کہرام بپا ہوگیا، جس کی وجہ سے ملعون ازل نے انہیں شہید کرنے کا ارادہ ترک کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار