

Loading content...
پھر معظمہئِ کونین صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ اے ابن سعد ملعون! میرے پاک ناناصل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ رحم اچھی چیز ہے، اگرچہ وہ کافر کے دل میں ہی کیوں نہ ہوتم ان ظالمین کو ظلم کرنے سے روکو کہ یہ خاندان رسالت علیہم الصلواة والسلام پر رحم کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار