

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ اس روایت میں ایک لفظ استعمال ہوا ہے صبی آپ نے اس لفظ پر بھی غور کرنا ہے، عربی زبان میں صبی سات سال سے کم عمر بچے کو کہتے ہیں،ا ور جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی عمر اس وقت 25 سال تھی اور وہ صاحب اولاد بھی تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار