

Loading content...
اس وقت ایک جماعت کے ساتھ شمر ذی الجوشن ملعون بیمار کربلا علیہ الصلواة والسلام کے خیمے میں داخل ہوا، جب اس نے جناب امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو دیکھا تو کہنے لگا کہ یہ تو ابھی تک زندہ ہیں اور انہیں شہید کرنے کیلئے اِس ملعون نے فوراً تلوار نکال لی ۔حمید بن مسلم کا بیان ہے کہ میں اسے بڑی مشکل سے سمجھا بجھا کر باہر لایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار