

Loading content...
جب اس ملعون کی نگاہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پر پڑی تو دیکھا کہ آپ چمڑے کے ایک بستر پوش پر آرام فرما تھے، تو اس ملعون نے آگے بڑھ کر وہ بستر پوش بھی آپ کے نیچے سے کھینچ لیا اور آپ کو زمین پر سلا کر چلا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار